نیمبولا (سوات کی لوک کہانی)

(نوٹ:۔ یہ تحریر محترم فضل رازق شہابؔ کی انگریزی یادداشتوں میں سے ایک کا ترجمہ ہے، مدیر لفظونہ ڈاٹ کام)آئیے، تاریخ سے ہٹ کر کچھ بات کرتے ہیں۔ یہ ایک ایسے رومانی قصے کا تذکرہ ہے، جسے آج بھی ہمارے لوک ادب میں یاد کیا جاتا ہے۔بیگم جان، ابوہا کے ایک خوش حال شخص کی […]
سب سے قیمتی پھل (بلغارین لوک کہانی)

ایک باپ کے تین بیٹے تھے۔ وہ چوں کہ کافی ضعیف العمر ہوچکا تھا، چناں چہ مرنے سے پہلے تینوں بیٹوں میں سے کسی ایک کو اپنی پوری وراثت دینا چاہتا تھا، لیکن وہ یہ فیصلہ نہیں کرپارہا تھا کہ تینوں میں سے کون زیادہ حق دار ہے؟ لہٰذا ایک دن اُس نے تینوں کو […]
ایک سچا اور ایک جھوٹا لڑکا (ناروے کی لوک کہانی)

ترجمہ: شگفتہ شاہ (ناروے) ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گاؤں میں ایک بیوہ رہتی تھی۔ اُس کے دو بیٹے تھے۔ ایک کا نام ’’سچا‘‘ اور دوسرے کا نام ’’جھوٹا‘‘ تھا۔ سچا لڑکا بہت ایمان دار اور ثابت قدم تھا، جب کہ دوسرا لڑکا بہت بدطینت اور جھوٹ کا پتلا تھا۔ اس لیے کوئی […]
ننھا فریک اور اس کا وائلن (ناروے کی لوک کہانیاں)

ترجمہ: شگفتہ شاہ (ناروے) (نوٹ:۔ محترمہ شگفتہ شاہ نے ناروے کی لوک کہانیوں کو ترجمہ کرنے کا سلسلہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’فیس بُک‘‘ کے ایک صفحہ ’’عالمی ادب کے اُردو تراجم‘‘ پر شروع کر رکھا ہے۔ ’’ننھا فریک اور اُس کا وائلن‘‘ مذکورہ سلسلے کی پانچویں کڑی ہے، مدیر لفظونہ ڈاٹ کام) بہت […]
سلاوی کہانی ’’شیطان کی عدالت‘‘

ترجمہ: جاوید بسام بس ایسا ہی ہوتا ہے۔ جہاں کچھ گڑبڑ ہو، جھگڑا ہو یا کوئی بدقسمتی ہو، شیطان فوراً یاد آجاتا ہے، لیکن شیطان دنیا کی سب سے بُری چیز نہیں۔ آپ، شیطان کو کم از کم اس کے سینگ، دو کھروں اور ایک لمبی دم کی وجہ سے فوراً پہچان لیتے ہیں۔ جب […]
ساتواں باپ (ناروے کی لوک کہانی)

ترجمہ: شگفتہ ناز (ناروے) (ناروے کی لوک کہانیوں کو ترجمہ کرنے کا سلسلہ ناروے میں مقیم شگفتہ شاہ نے شروع کر رکھا ہے۔ ’’ساتواں باپ‘‘ اسی سلسلے کی چوتھی کڑی ہے، مدیر ادارتی صفحہ) ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک آدمی سفرپر روانہ ہوا۔ ایک طویل سفر کے بعدوہ ایک خوش نما اورکشادہ حویلی […]
دامنِ کوہ کا باسی، گود براند (ناروے کی لوک کہانی)

ترجمہ: شگفتہ شاہ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گاؤں میں ’’گود براند‘‘ نامی ایک کسان رہتا تھا۔ اس کا کھیت ایک پہاڑی کے دامن میں واقع تھا۔ اس لیے سب اسے پہاڑی کے دامن والا گود براند کَہ کر پکارتے تھے۔ گود برانداور اس کی بیوی ایک دوسرے کی سنگت میں ہنسی خوشی […]