مشرقِ وسطیٰ: سعودی، ایران گیم چینجر بن سکتے ہیں

Blogger Qadar Khan Yousafzai

مشرقِ وسطیٰ کا جغرافیائی اور سیاسی منظر نامہ ایک انتہائی پیچیدہ اور سنگین مرحلے سے گزر رہا ہے۔ جہاں ایک طرف ایران کی جوہری قوت میں پیش رفت امریکہ اور اسرائیل کے لیے باعثِ تشویش ہے، وہاں دوسری طرف سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں ممکنہ بہتری، اسرائیل کی فوجی حکمت عملی اور چین […]

ایل پی جی ٹینکرز میں دھماکوں کا بڑھتا رجحان

Blogger Qadar Khan Yousafzai

پنجاب کے مختلف علاقوں میں ایل پی جی (لیکوئیفائیڈ پیٹرولیم گیس) کے ٹینکروں میں ہونے والے دھماکوں کی خطرناک لہر نے عوام میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ ان حادثات کے پیچھے ایک پیچیدہ اور غیر قانونی کاروبار چھپا ہوا ہے، جو کئی سطحوں پر انسانی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔ […]

حالیہ مذاکرات کا مقصد کیا ہے؟

Blogger Qadar Khan Yousafzai

پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان، جو خود کو عوامی سیاست کا علم بردار سمجھتے ہیں، ایک عرصے سے سیاست میں اکیلے قدم رکھے ہوئے ہیں، لیکن جب بات، بات چیت یا مذاکرات کی آتی ہے، تو ان کا موقف ہمیشہ متنازع رہا ہے۔مذاکرات کے حوالے سے عمران خان کا جو کردار اَب تک […]

عام انتخابات اور غیر معمولی ’’خاموشی‘‘

Blogger Qadir Khan Yousafzai

جیسے جیسے پاکستان کے عام انتخابات کی اُلٹی گنتی تیزی سے الیکشن کے قریب پہنچ رہی ہے، ایسا لگتا ہے کہ قوم پر ایک غیر معمولی بے سکونی چھاگئی ہے۔ اسے بے یقینی کی بد ترین صورتِ حال بھی کہا جاسکتا ہے۔ کیوں کہ قیاس آرائیوں کا زور اور الیکٹ ایبلز کی سیاست نے سیاسی […]

اقوامِ متحدہ، عضوئے معطل

Blogger Qadar Khan Yousafzai

عالمی تنازعات نے دنیا کو ڈھیر سارے خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ جنگ، قحط، غربت اور انسانی جانوں کا ضیاع…… یہ سب تنازعات ہی کا نتیجہ ہے۔ لیکن ان تنازعات کا ایک پہلو اور بھی ہے، جسے ہم لوگ اکثر نظر انداز کر دیتے ہیں۔ مثال کے طور پر افغانستان میں امریکی جنگ کے […]

شمالی شام میں امریکہ کا نیا محاذ

Blogger Qadar Khan Yousafzai

امریکہ نے مشرقِ وسطیٰ کی گھمبیر صورتِ حال میں یک دم شمالی شام کو نشانہ بناکر امن کے قیام کی کوششوں کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ شمالی شام میں حالیہ امریکی فوجی حملوں نے مشرقِ وسطیٰ میں پہلے ہی سے غیر مستحکم صورتِ حال میں پیچیدگی کی ایک نئی تہہ ڈال دی ہے۔ امریکی وزیرِ […]

کیا ایک بار پھر معلق پارلیمان ملنے والا ہے؟

Blogger Qadar Khan

پاکستان میں اگلے عام انتخابات جب بھی ہوں، اس امر کے امکانات ہیں کہ اُن کے نتیجے میں پارلیمنٹ معلق ہوسکتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ کسی ایک جماعت کو اکثریت حاصل نہیں ہوگی…… اور حکومت بنانے کے لیے سیاسی جماعتوں کو اتحاد تشکیل دینا ہوگا۔ ایسے کئی عوامل ہیں جو ملک میں معلق […]