دنیا کی مصروف ترین ائیر لائن

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق روزانہ 5,474 پروازوں کے ساتھ دنیا کی مصروف ترین ائیر لائن "American Airlines” ہے۔ دوسرے، تیسرے اور چوتھے نمبر پر مصروف ترین ائیر لائنیں "Delta Air Lines”، "Southwest Airlines” اور "United Airlines” بھی امریکہ ہی کی ہیں۔ ان کی روزانہ کی بنیاد […]
جانتے ہیں دنیا کا خوب صورت ترین شہر کون سا ہے؟

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” نے دنیا کے 23 خوب صورت ترین شہروں کی فہرست دی ہے جس میں سرِ فہرست یعنی دنیا کا خوب صورت ترین شہر ’’وینس‘‘ ہے، جو اٹلی میں واقع ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر دنیا کا خوب صورت شہر ’’روم‘‘ کو […]
24 دسمبر، انیل کپور کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق انیل کپور (Anil Kapoor)، مشہور بھارتی فلمی اداکار اور پروڈیوسر، 24 دسمبر 1956ء کو بمبئی، بھارت میں پیدا ہوئے۔ 40 سال سے زاید فلمی کیرئیر میں 100 سے زاید فلموں میں کام کیا۔ 2 نیشنل فلم ایوارڈز اور 7 فلم فیئر ایوارڈز کے ساتھ ساتھ کئی اعزازات اپنے نام کیے۔ اپنے […]
کس ملک میں سب سے زیادہ زبانیں بولی جاتی ہیں؟

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق پوری دنیا میں "Papua New Guinea” میں سب سے زیادہ یعنی 840 زبانیں بولی جاتی ہیں۔ 710 زبانوں کے ساتھ "Indonesia” کا دوسرا نمبر ہے۔ اس طرح 524 زبانوں کے ساتھ "Nigeria” کا تیسرا، 453 زبانوں کے ساتھ "India” کا چوتھا جب […]
تانگا اور یادوں کا اُمنڈتا طوفان

مجھے اپنا بچپن اور خاص کر 90ء کی دہائی اچھی خاصی باریکیوں کے ساتھ یاد ہے۔ اس حوالے سے ’’مینگورہ، اک شہر بے مثال‘‘ کے عنوان سے راقم کا 12 اقساط پر مشتمل ایک تحریری سلسلہ ان صفحات کی زینت بن چکا ہے۔ کامریڈ امجد علی سحاب کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے […]
مینگورہ سیفٹی پراجیکٹ (Mingora Safety Project)
دنیا کی سب سے بڑی فارماسوٹیکل کمپنی کون سی ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی فارماسوٹیکل کمپنی امریکہ کی "Pfizer” ہے، دوسرے نمبر پر بھی امریکہ ہی کی کمپنی "Johnson & Johnson” ہے۔ تیسرے نمبر پر چائینہ کی کمپنی "Sinopharm” ہے، چوتھے نمبر پر سوئٹزر لینڈ کی "Roche” جب کہ پانچویں نمبر پر بھی امریکی کمپنی "Merck & Co” ہے۔ 35 کمپنیوں کی اس طویل […]
پوری دنیا میں بدترین ٹریفک کے لیے مشہور شہر

فرانس کا شہر پیرس پوری دنیا میں بدترین ٹریفک کے لیے مشہور ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر انگلینڈ کا شہر لندن ہے۔ تیسرے اور چوتھے نمبر پر بالترتیب روس کے شہر ماسکو اور سینٹ پیٹرز برگ، پانچویں نمبر پر میکسیکو کا شہر میکسیکو سٹی، چھٹے نمبر پر امریکہ کا شہر نیویارک، ساتویں نمبر […]
کیسے کیسے ایسے ویسے ہوگئے

27 نومبر 2023ء روزنامچہ: کامریڈ امجد علی سحابؔ وہ وقت آج بھی مجھے یاد ہے جب پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے محسن داوڑ اور علی وزیر کو پارلیمان کے فلور پر ’’غدار‘‘ ثابت کرنے کے لیے حضرتِ مراد سعید، شہر یار آفریدی اور اس قبیل کے دیگر ’’سیاست کار‘‘ چہرے بگاڑ بگاڑ کر […]
رہایش کے لیے سستا ترین اور مہنگا ترین ملک کون کون سا ہے؟

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق رہایش کے لیے دنیا کا سستا ترین ملک پاکستان ہے۔ اس حوالے سے دی گئی طویل فہرست میں دوسرے نمبر پر مصر ہے۔ اس طرح تیسرے نمبر پر بھارت، چوتھے نمبر پر نائجیریا، پانچویں پر لیبیا، چھٹے پر شام، ساتویں پر […]
ہیں کواکب کچھ، نظر آتے ہیں کچھ

26 نومبر 2023ء روزنامچہ: کامریڈ امجد علی سحابؔ جب سے ہوش سنبھالا ہے، تب سے آج تک میرے ساتھ پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ نزلہ، زکام اور کھانسی نے طول پکڑ لیا ہے۔ میری نزلہ زکام کی بیماری عموماً ایک ہفتے یا زیادہ سے زیادہ 10 دن کی طوالت اختیار کرتی ہے، مگر اس […]
ڈی ای اُو صاب کی جے!
25 نومبر 2023ء روزنامچہ: کامریڈ امجد علی سحابؔ آج دو ناخوش گوار واقعات پیش آئے۔ پہلا واقعہ صبح 10 اور 11 بجے کے بیچ رپورٹ ہوا۔ کالام سے واپسی پر سیاحوں کی گاڑی (کوسٹر) پشمال کے مقام پر کھائی میں جاگری۔ نتیجتاً 3 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاہور […]
شراب کی وجہ سے سب سے زیادہ حادثات کہاں رونما ہوتے ہیں؟
شراب پی کر ڈرائیونگ کرتے وقت حادثے کا شکار ہونے والوں میں پوری دنیا میں جنوبی افریقہ کی قوم اول نمبر پر ہے۔ جنوبی افریقہ میں ہونے والے حادثات میں 58 فی صد کا تعلق روڈ ایکسیڈنٹس سے ہوتا ہے۔ دوسرے نمبر پر آئس لینڈ ہے، جہاں 37 فی صد روڈ ایکسیڈنٹس کا تعلق شراب […]
کس ملک کے مرد سب سے لمبے ہیں؟
دنیا کے لمبے ترین مرد نیدر لینڈز کے ہیں۔ نیدر لینڈز کے مردوں کا اوسط قد 182.54 سینٹی میٹر ہے۔ کامریڈ امجد علی سحابؔ کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/sahaab/ اس طرح 181.70 سنٹی میٹر کے قد کے ساتھ بلجیئم کے مردوں کی پوری دنیا میں دوسری […]
مثالی جاپان کا بے مثال اقدام

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "linkedin.com” پر سرگرم صارف "Endrit Restelica” کے مطابق، جاپان میں کام کے وقت سونا قابلِ قبول ہے۔ اہلِ جاپان اپنی محنتی ثقافت کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہیں۔ وہاں "Inemuri”اصطلاح کافی مشہور ہے، جس کا مطلب ہے ’’کام کے وقت سونا۔‘‘ "Inemuri” اُن طریقوں میں سے ایک ہے، […]
دنیا کے امیر ترین ریسنگ ڈرائیور

دنیا کے امیر ترین ریسنگ ڈرائیور "Eddie Jordan” ہیں، جن کا تعلق آئرلینڈ سے ہے۔ ان کی دولت 600 ملین ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ دوسرے نمبر پر تقریباً اتنی ہی دولت کے ساتھ جرمنی کے "Michael Schumacher” ہیں۔ 300 ملین ڈالر کے ساتھ امریکی "Dale Earnhardt Jr” تیسرے نمبر پر ہیں۔ ("World of Statistics” […]
اسمِ صوت (Ism e Saut)
ضلعی انتظامیہ او مینگورہ خار (District Administration & Mingora City)
12 نومبر، امجد خان المعروف گبر سنگھ کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا (انگریزی) کے مطابق امجد خان (Amjad Khan)، مشہور بھارتی اداکار و ہدایت کار، 12 نومبر 1940ء کو ممبئی، برطانوی ہندمیں پیدا ہوئے۔ اپنے 20 سالہ فلمی کیرئیر میں لگ بھگ 132 فلموں میں کام کیا۔ امجد خان کے والد بھی جیانت بھی اداکار ہی تھے۔ خاندان کا تعلق پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا […]
د تھیلیسیمیا ناروغہ ماشوم سرہ انٹرویو (An Interview with Thalassemia Fighter)
5 نومبر، ٹلڈا سونٹن کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ٹلڈا سونٹن (Tilda Swinton)، سکاٹش اداکارہ اور فیشن ماڈل، 5 نومبر 1960ء کو لندن، انگلستان میں پیدا ہوئیں۔ ’’فرینڈشپ ڈیتھ‘‘، ’’سائیکلنگ دی فریم‘‘، ’’پلے می سمتھنگ‘‘، ’’بلیو‘‘، ’’دی وار زون‘‘، ’’دی بیچ‘‘، ’’ینگ ایڈم‘‘، ’’دی مین فرام لندن‘‘، ’’برن آفٹر ریڈنگ‘‘ اور ’’آئی ایم لو‘‘ان کی […]