مینگورہ کی بے ہنگم ٹریفک کا ممکنہ حل

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

ضلع سوات کا مرکزی شہر مینگورہ، جو کبھی وادی کی معاشی، تجارتی اور ثقافتی سرگرمیوں کا دل سمجھا جاتا تھا…… مگر آج یہی شہر ٹریفک کے ایسے گھن چکر میں پھنس چکا ہے کہ روزمرہ زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔ ہر گلی، ہر چوک اور ہر بازار میں گاڑیوں کا جمِ غفیر، رکشوں […]