پاک بھارت جنگ نہیں ہوگی

میرا خیال ہے کہ سنہ 1948ء، 1965ء اور 1971ء کی جنگوں کے بعد پاک بھارت کشیدگی اِس وقت انتہا پر ہے۔ شاید اتنی تلخی سیاچن گلیشیر اور کارگل کے وقت بھی نہ تھی۔یہ بات تو طے ہے کہ یہ کشیدگی کسی باقاعدہ جنگ کی صورت اختیار نہیں کرے گی، نہ ایسا ہونا ہی چاہیے۔ کیوں […]
پنجاب: بلدیاتی نظام پر چند اعتراضات

موصولہ اطلاع کے مطابق پنجاب انتظامیہ نے پنجاب میں بلدیاتی نظام کے طریقۂ کار کا اجرا کر دیا ہے اور خبر یہ ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخاب اسی سال میں متوقع ہیں۔ زیادہ امکان یہ ہے کہ یہ انتخابات موسمِ گرما کے خاتمے اور خزاں کے آغاز میں یعنی عیسوی سال کے مطابق شاید […]
پاکستانی سیاست کا اجمالی جائزہ

یہ بات صحیح ہے کہ تاریخی طور پر ہمارا تعلق جس خطۂ ارض سے ہے، وہاں پر رواداری، تہذیب اور برداشت کا عنصر تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے۔ ہم میں بلا کی جذباتیت ہے اور ہمارا یہ رویہ مذہب، معاشرت اور داخلی و نجی معاملات میں بہت زیادہ ہے، لیکن اگر ہم اس کا […]
چار اپریل، بھٹو اور نشانِ پاکستان

ذرا چشمِ تصور میں لائیں وہ رات، جو کسی پر قہر بن کر ٹوٹی تھی۔ جی، وہ رات تھی 3 اور 4 اپریل 1979ء کے درمیان کی۔ دن کو بارش ہوتی رہی۔ رات قریب 11 بجے کا وقت تھا، جب ڈپٹی سپرنٹنڈٹ مجید قریشی راولپنڈی ڈسٹرک جیل کے ایک معمولی سے کمرے میں داخل ہوا […]
انکل سام اور دولے شاہ کے چوہے

آج کل چوں کہ کرکٹ کا جنون حاوی ہے اور پاکستانی عوام کی اکثریت قومی ٹیم کی اس ٹورنامنٹ میں عبرت ناک شکست کو میرٹ پر نہیں لیتی، بل کہ ان کا خیال ہے کہ پاکستان کی شکست مسچ فکسنگ کا نتیجہ تھا۔ سو میچ فکسنگ کی اصطلاح آج کل زبان زدِ عام ہے۔ حالاں […]
اصل حقائق کیوں پوشیدہ ہیں؟

تاریخی حوالے سے پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم جناب ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کل کی بات ہے۔ وہ اکثر کردار زندہ ہیں کہ جنھوں نے اس تمام عمل میں حصہ لیا تھا، لیکن آپ تجزیہ کرلیں کہ پھانسی کے وقت وہاں موجود اشخاص کے بیانات میں شدید تضاد ہے۔ جیل کے اُس وقت کے […]
تحریکِ انصاف والے ہوش کے ناخن لیں

ہم روزنامہ آزادی کے انھی صفحات پر بار ہا تحریک انصاف کو یہ مشورہ دے چکے ہیں کہ وہ حقائق کو مد نظر رکھے اور ملک کے نظام کو تبدیل کرنے کی کوشش کرے کہ جو اس کا انتخابی منشور بھی تھا اور نعرہ بھی۔کسی بھی ملک کا نظام سیاسی طاقت کے بغیر نہیں بدلتا […]
’’انقلاب‘‘ یا ’’گریٹر اسرائیل‘‘ کی بنیاد؟

پچھلے کچھ عرصہ سے شرق الوسط میں تباہ آئی ہوئی ہے۔ جب سے حماس نے تل ابیب اور یروشلم پر حملہ کیا ہے، تب سے جنگ بڑھتی ہی چلی جا رہی ہے۔ اقوامِ متحدہ بھی زبانی جمع تفریق تک ہے اور اسلامی ممالک بھی دُبکے بیٹھے ہوئے ہیں۔ ایران کچھ حرکت کرتا ہے اور پھر […]
آئرن لیڈیز

آج کی نشست میں ایک تبصرہ اُن دو خواتین پر کرنے کو جی چاہتا ہے، جو غیر ملکی ہیں۔ دونوں ہی اپنی دلیری، نظریاتی قوت اور اخلاقی برتری کی وجہ سے بین الاقوامی میڈیا کی ڈارلنگ بنی ہوئی ہیں۔ خاص کر سوشل میڈیا آج کل اُن کے بغیر نا مکمل ہے۔ اُن دو خواتین میں […]
سیاسی رواداری وقت کی اہم ترین ضرورت

ہمارے ملک میں ہمارے اربابِ اختیار نے یقینا کچھ بہتر اور کچھ بہت بہتر کام کیے، لیکن اس کے ساتھ کچھ برے اور کچھ بہت ہی برے کام بھی کیے۔ برے کاموں میں سے جو بہت برا کام تھا، وہ ہے ’’سیاسی انارکی۔‘‘بے شک مذہبی شدت پسندی زیادہ خطرناک ہے، لیکن یہ بات قابلِ غور […]
آئینی ترمیم پر بغلیں بجانے والوں کے نام
مرشد، پلیز……!
دو طرفہ حماقتیں
اکیلے جنرل فیض حمید کیوں؟

گذشتہ دنوں پاکستان کے اندر بہت زیادہ سیاسی و انتظامی ہلچل ہوئی اور اب تک میڈیا اس خبر کو لے کر دن رات پروگرام کیے جا رہا ہے۔ خبر یہ ہے کہ پاکستان فوج کے ایک جنرل جو کہ آئی ایس آئی کے سربراہ بھی رہے، کو گرفتار کر لیا گیا اور اُن کے کورٹ […]
بنگلہ دیش: انقلاب یا فساد؟

ہم نے گذشتہ کالم میں بنگلہ دیش کی صورتِ حال واضح کرنے کی کوشش کی تھی اور شیخ حسینہ سابق وزیرِ اعظم کی سیاسی غلطیوں کی نشان دہی کی تھی۔ لیکن اس تمام تر صورتِ حال کا دوسرا پہلو بیان کرنے کی کالم میں گنجایش نہ تھی۔ آج ہم اس معاملے کے دوسرے پہلو پہ […]
بنگلہ دیش سے سیکھے جانے والے اسباق

گذشتہ دنوں بین الاقوامی سطح پر ایک اور ذبردست پیش رفت ہوئی اور وہ یہ کہ بنگلہ دیش کی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد مستعفی ہوکر بھارت چلی گئی۔ اس کی وجہ نوجوانوں اور طلبہ کی وہ تحریک بنی کہ جو اُنھوں نے کوٹہ سسٹم کے خلاف شروع کی تھی۔ کیوں کہ جب سے شیخ […]
حالاتِ حاضرہ اور فیس بُکی دانش ور

ہم گذشتہ کئی سالوں سے دہشت گردی اور انتہا پسندی پر لکھ رہے ہیں، مگر مجال ہے کہ اس قوم کے کانوں پر جوں تک رینگے۔ سو اَب ایک تازہ ترین واقعہ ہوا۔ فلسطین کی جو تنظیم حماس نام کی ہے اور حماس ہی نے موجودہ شرق الوسط کی صورتِ حال کی شروعات کی۔ اس […]
کرکٹ کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

ویسے میں نے بے شک ذاتی طور پر قریب 30 سال کرکٹ کھیلی اور مختلف علاقائی مطلب یونین کونسل لیول اور پرائیوٹ کمپنیوں میں کرکٹ ٹیم کی قیادت بھی کی۔ بچپن میں کرکٹ کی کمنٹری بہت شوق سے سنی اور جب ٹی وی کلچر کااجرا ہوا، تودیکھی بھی بہت…… لیکن اس کے باجود میں نے […]
’’اب کی بار آنکڑا چار‘‘

گذشتہ انتخابات کہ جو بھارت جیسے بڑے ملک میں منعقد ہوئے اُن کے نتائج بہت غیر متوقع سامنے آئے۔ ایک بات کا اعتراف کرنا ہوگا کہ آزادی کے بعد بھارت نے سول اِدارے نہ صرف بنالیے، بل کہ بہت حد یہ تمام ادارے بہتر سے بہتر تر ہوتے جا رہے ہیں۔ گذشتہ کئی سالوں سے […]
یہ مسلماں ہیں جنھیں دیکھ کے شرمائیں یہود

مَیں دین کے استعمال و تشریح وغیرہ پر پرنٹ میڈیا اور سوشل میڈیا پر لکھنے کی ہمیشہ کوشش کرتا ہوں۔ جس پر میرے قارئین اور دوستوں کی بہت کم تعداد خراجِ تحسین پیش کرتی ہے، جب کہ زیادہ تعداد اُن لوگوں کی ہے کہ جو مجھے اس موضوع پر بات کرنے سے منع کرتے ہیں۔ […]
آصفہ بھٹو زرداری

مَیں یہ کالم گذشتہ کالم کی جگہ لکھنا چاہتا تھا، لیکن نہ لکھ سکا اور مَیں نے اس کی وجوہات بھی اپنے گذشتہ کالم میں درج کر دی تھیں۔ بہ ہرحال بہ ظاہر آصفہ بی بی پر ایک مکمل کالم لکھنا اس وجہ سے بھی مشکل ہے کہ ابھی تک آصفہ کی پہچان فقط بلاول […]