سوئے سکردو (ٹورسٹوں کی اقسام)

سفر میں ہوتی ہے پہچان کون کیسا ہےیہ آرزو ہے … مرے ساتھ تو سفر کرتاقارئین! ٹورسٹوں کی تین بڑی اقسام ہوتی ہیں: پکے (آرلے)، کچے (پارلے) اور وچکارلے۔پکے ٹورسٹس وہ ہوتے ہیں، جو آندھی آئے یا طوفان، ہنیریاں جھلن یا ہو جائے سرسام، بے آرامی ہو یا ہو آرام، وہ موقع محل دیکھ کر […]