سیاسی مکالمہ: تنقید برائے تعمیر

ملکی سیاست میں مختلف سیاسی مسائل پر سیاسی کارکنوں کو اپنی پارٹی کو سپورٹ کرنے کے لیے مختلف حیلے اور بہانے بنانا پڑتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ سب سیاسی ورکر اپنی پارٹی کے ہر عمل کا دفاع کرتے ہیں۔ جو حق پر ہو، اُس کی تعریف کرتے ہیں اور غلط ہونے پر، […]
سیاسی انتقام

سیاسی مقدمات کے ذریعے کسی حکم ران یا رہ نما کو پابند کرنا اور پھر اس پر خوشی کا اظہار کرنا کسی بھی باشعور شخص کا عمل نہیں ہوسکتا۔ تاریخ ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ ایسے مقدمات کے نتائج ماضی میں کیا رہے اور وہ انجام کو کیسے پہنچے؟پاکستان کی تاریخ گواہ ہے کہ […]
سیاسی بدہضمی

ہے نا مزے کی بات کہ حکومت اسلام آباد دھرنے میں لاشوں پر سیاست کرتے ہوئے ایک طرف لاشیں نہ گرانے کی بات کر رہی ہے، اور دوسری طرف اپوزیشن سیکڑوں لاشوں کی تعداد کو 14 تک محدود کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ایک طرف سیاسی پارٹی کو گند، شرپسند اور فتنہ قرار دینے کی […]
اسلام آباد دھرنا: سیاسی بحران اور ریاستی طاقت کا استعمال

اسلام آباد دھرنے کے دوران میں شہادتوں کے معاملے پر حکومتی موقف انتہائی کم زور ثابت ہوچکا ہے۔ پہلے یہ کہا گیا کہ 2 شہادتیں ہوئی ہیں۔ پھر دعوا کیا گیا کہ کوئی شہادت نہیں ہوئی۔ اَب کہا جا رہا ہے کہ جو شہادتیں ہوئی ہیں، وہ پی ٹی آئی کے افراد کی ہیں، لیکن […]
دہشت گردی یا سیاسی دشمنی؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 9مئی 2023ء کو چیئرمین عمران خان کی گرفتاری اور بعد میں ان کی رہائی کی وجہ سے پورا پاکستان سیاسی بحران کا شکارہوچکا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر، پی ڈی ایم حکومت اور کچھ سینئر صحافیوں نے عمران خان پر دہشت گردی، القادر ٹرسٹ، توشہ خانہ اور […]