باچا خان بابا کے جنازے کا آنکھوں دیکھا حال

Blogger Akhtar Hussain Abdali

ہر سال کی طرح اس سال بھی بانیِ خدائی خدمت گار تحریک، فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان بابا کی 37ویں اور رہ برِ تحریک خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی پورے شان و شوکت سے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں منائی جارہی ہے، جس کا واحد مقصد لوگوں میں باچا خان […]

شہید بشیر احمد بلور کی یاد میں

Blogger Basheer Ahmad Bilour

سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہوگئیں خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہوگئیں غالبؔ اس شعر میں یہی یاد دلاتے ہیں کہ دنیا آباد ہونے سے اَب تک نہ جانے کتنے نازنیں پیوندِ خاک ہوئے، لیکن دلوں میں یاد کے چراغ تو خال خال ہی کے روشن ہیں۔ غالبؔ سے […]

بھٹو کی عملی سیاست کا آغاز

Blogger Akhtar Hussain Abdali

ذوالفقار علی بھٹو پانچ جنوری 1928ء کو متحدہ ہندوستان میں سندھ کے معروف سیاست دان سر شاہ نواز بھٹو کے گھر میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم بمبئی سے حاصل کی۔ بارکلے (Barkley) اور آکسفورڈ (Oxford) یونی ورسٹی سے پولی ٹیکل سائنس (Political Science) کی اعلا تعلیم کے بعد ’’لنکن ان‘‘ سے وکالت کی ڈگری حاصل […]

رہبرِ تحریک خان عبدالولی خان کی زندگی اور جد و جہد

Blogger Akhtar Hussain Abdali

زمونگ خادم، زمونگ سالار، زمونگ رہبر ولی خان تل دی جوندے وی د دی قام د زڑگی سر ولی خان ھغہ د ننگ میدان چی تل پہ باچا خان ولاڑ وو نن پہ ھغی ڈگر ولاڑ دے لکہ غر ولی خان مونگ ورتہ نمر د پختون خوا د اسمان زکہ وایو ہرے تیارے لہ تل […]

ہر ظالم کے آگے ڈٹ جانے والے عبداللطیف آفریدی

Blogger Akhtar Hussain Abdali

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی راہ نما اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر عبدالطیف آفریدی (مرحوم) 14 جنوری 1943ء کو صوبہ سرحد (اَب خیبر پختون خوا) کے قبائلی علاقے وادیِ تیراہ خیبر ایجنسی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد 1966ء میں پشاور یونی ورسٹی سے ماسٹر […]

1965ء کے صدارتی انتخابات

1965 Pakistani presidential election

سابق فوجی آمر جنرل ایوب خان نے سیاسی دباو کو ختم کرنے اور اپنے آپ کو ’’قانونی جواز‘‘(Legal Cover) دینے کے لیے 1964ء میں صدارتی انتخابات کا اعلان کیا۔ یوں پاکستان کی تاریخ کے پہلے صدارتی انتخابات (Presidential Elections) دو جنوری 1965ء کو منعقد ہوئے۔ ان انتخابات میں چار امیدواروں نے حصہ لیا…… لیکن اصل […]

پاکستان میں سیاسی و انتخابی اتحادوں کی مختصر تاریخ

Blogger Akhtar Hussain Abdali

وطنِ عزیز پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بننے والے احتجاجی، سیاسی اور انتخابی اتحاد اپنے مقاصد میں مکمل یا جزوی کام یابیوں کے بعد اندرونی خلف شار کا شکار ہوتے رہے ہیں۔ ماضی کے جمہوری ادوار میں ان سیاسی اتحادوں کا مقصد انتخابی کام یابی اور آمریت کے دور میں سویلین حکومت کا قیام اور […]

مردِ قلندر مفتی عبدالشکور کی یاد میں

قارئین، جب کسی عالمِ با عمل کی رحلت کی خبر سننے کو ملتی ہے، تو ہر ذی شعور انسان خواہ اس کا تعلق کسی بھی مکتبہ فکر سے ہو، پر سکتے کی کیفیت طاری ہوجاتی ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے آج وہ کسی عزیزِ من یا پھر سرپرست کی شفقتوں سے محروم ہوگیا […]

پاکستان کی اولین وفاقی کابینہ

مملکتِ خداداد پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی کا اجلاس 15 اگست 1947ء بروزِ جمعہ کو صبح 09 بجے کراچی اسمبلی ہال میں منعقد ہوا، جس میں قائدِ اعظم محمد علی جناح نے پاکستان کے پہلے گورنر جنرل کے طور پر حلف اُٹھایا۔ اُن سے لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سر عبدالرشید نے حلف […]

صدر کو قبل از وقت عہدے سے کیسے ہٹایا جاسکتا ہے؟

آئینِ پاکستان میں صدرِ مملکت کو عہدے سے ہٹانے کا طریقۂ کار وضع کیا گیا ہے، جس کے مطابق صدر اگر کوئی غیر آئینی اقدام کرے، تو ان کو عہدے کی آئینی مدت پوری ہونے سے قبل مواخذے کے ذریعے ہٹایا جا سکتا ہے۔ اختر حسین ابدالی کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے […]

باچا خان بابا اور ولی خان بابا کی برسی پر زعما کے تاثرات

فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان بابا کی 35ویں اور رہبرِ تحریک خان عبدالولی خان کی21ویں برسی کے موقع پر عوامی نیشنل پارٹی کی طرف سے جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں’’باچا خان، ولی خان اور 21ویں صدی‘‘ کے عنوان سے دو روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا،جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی […]

اعتماد کا ووٹ کیسے حاصل کیا جاتا ہے؟

’’اعتماد کا ووٹ‘‘ (Vote of Confidence) جمہوری طرزِ اقتدار میں ایک حسبِ دستور عمل ہے، جس میں لوگ یعنی اراکینِ اسمبلی اس لیے ووٹ دیتے ہیں، تاکہ یہ ظاہر کیا جا سکے کہ وہ ’’لیڈر آف دی ہاؤس‘‘ یعنی وزیرِ اعظم کی حمایت کرتے ہیں یا نہیں؟ اختر حسین ابدالی کی دیگر تحاریر کے لیے […]